سامعہ افسر نے بابرکا ایک دلفریب خاکہ بھی تیار کیا جسے وہ وطن واپسی پر بطورِ تحفہ پیش کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔