سائنسدانوں نے سادہ کاغذ کو میوزک پلیئرکنٹرول اور پیکنگ کو انٹرایکٹو بنانے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔