ٹی 20 معین علی انگلینڈ کی کپتانی کرنے والے پہلے ایشیائی نژاد کرکٹر

ایو مورگن انجری کی وجہ سے میچ میں حصہ نہ لے سکے۔


Sports Desk September 09, 2020
ایو مورگن انجری کی وجہ سے میچ میں حصہ نہ لے سکے۔ فوٹو: فائل

معین علی ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی کپتانی کرنے والے پہلے ایشیائی نژاد کرکٹر بن گئے۔

معین علی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی کپتانی کرنے والے پہلے ایشیائی نژاد کرکٹر کا اعزاز آسٹریلیا سے تیسرے ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل میں حاصل کیا، ایو مورگن انجری کی وجہ سے میچ میں حصہ نہ لے سکے۔

مہمان ٹیم کی دعوت پر میزبان نے پہلے بیٹنگ کی، انگلینڈ پہلے ہی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر چکا تھا۔

مقبول خبریں