انگلش ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈز پر 2015 سے کینگروز کے خلاف سیریز نہ ہارنے کا ریکارڈ برقرار رکھنے کی بھی خواہاں ہے۔