رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلبا میرٹ کی بنیاد پربغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے