ای سی سی صنعتوں کے لیے رعایتی بجلی کی منظوری

پرانا نرخ 12 روپے 96 پیسے سے بھی کم کرنے پر غورجاری ہے،ذرائع


Irshad Ansari November 03, 2020
پرانا نرخ 12 روپے 96 پیسے سے بھی کم کرنے پر غورجاری ہے،ذرائع (فوٹو، فائل)

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلیے رعایتی بجلی کی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

وزیر اعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ان کیلیے پرانا نرخ 12 روپے 96 پیسے سے بھی کم کرنے پر غورجاری ہے،حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ دے گی۔

 

مقبول خبریں