کیپٹن محمدسرور شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

انہوں نے 27 جولائی1948 میں کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں دشمن ملک کی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔


Numainda Express November 10, 2020
انہوں نے 27 جولائی1948 میں کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں دشمن ملک کی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ فوٹو : فائل

کیپٹن محمدسرور شہید کا 110واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

پہلا نشان حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمدسرور شہید کا 110واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 15 اپریل1929 کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی، 27 جولائی1948 میں کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں دشمن ملک کی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا انھیں سب بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

مقبول خبریں