برسبین میں 32 برس بعد آسٹریلوی حکمرانی کا خاتمہ کرنے میں نمایاں کردارادا کرنے والے محمد سراج کے والد رکشہ ڈرائیورتھے۔