مشرف کیخلاف مقدمے نے اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لاکھڑا کیا

سابق صدر کو شاید اب ساری صورتحال میں احساس ہوگیا ہے۔


جبران پیش امام January 03, 2014
سابق صدر کو شاید اب ساری صورتحال میں احساس ہوگیا ہے۔ فوٹو: فائل

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے نے اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔

سابق صدر کو شاید اب ساری صورتحال میں احساس ہوگیا ہے۔ کئی حوالوں سے ان کا بیان سچ ہو سکتا ہے کہ فوج ان کے خلاف مقدمے پر خوش نہیں لیکن انھیں یہ بھی احساس ہوگیا ہے کہ فوج کی ناراضی حکومت یا عدلیہ کیساتھ نہیں ہے۔

مقبول خبریں