ابھا ایئرپورٹ پر اس سے قبل بھی دو مرتبہ حملہ کیا جا چکا ہے جس میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے تھے