کورٹ میں18سال سے کم عمربچوں کے مقدمات سنے جائینگے،6ماہ میں بچوں کی شکایات اورمقدمات کافیصلہ کیاجائیگا۔