جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی رچا لی

بمرا اور سنجناکی جانب سے کھل کر اس حوالے سے بات نہ کرنے کی وجہ سے شائقین میں کافی تجسس پایا جا رہا تھا۔


Sports Desk March 16, 2021
بمرا اور سنجناکی جانب سے کھل کر اس حوالے سے بات نہ کرنے کی وجہ سے شائقین میں کافی تجسس پایا جا رہا تھا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بھارت بولر جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی رچا لی۔

جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی کرلی اور تقریب کی تصاویر بھی شیئر کیں، بمرا اور سنجناکی جانب سے کھل کر اس حوالے سے بات نہ کرنے کی وجہ سے شائقین میں کافی تجسس پایا جا رہا تھا۔

انگلینڈ سے سیریز کے دوران بولر کی جانب سے چھٹی لینے پر ایک نیوز ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ انھوں نے شادی کیلیے رخصت لی ہے۔

مقبول خبریں