دونوں مقدس مساجد میں رمضان میں عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی تاہم زائرین مسجد میں اعتکاف اور افطار نہیں کرسکیں گے