شاہ رخ خان کو ’’انٹرنیشنل آئی کون آف انڈین سنیما ‘‘کے ایوارڈ سے نوازا گیا

بالی وڈ کا یہ بادشاہ ایک اور اعزاز اپنے نام کے ساتھ جڑواچکا ہے


INP January 14, 2014
بالی وڈ کا یہ بادشاہ ایک اور اعزاز اپنے نام کے ساتھ جڑواچکا ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو دبئی میں انٹرنیشنل آئی کون آف انڈین سنیما کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔کنگ خان کے مداح خوش ہوجائیں ۔

بالی وڈ کا یہ بادشاہ ایک اور اعزاز اپنے نام کے ساتھ جڑواچکا ہے۔دبئی میں ہوا ہے رنگا رنگ انٹرنیشنل ایوارڈ فنکشن ، جس میں شاہ رخ خان کو بہترین اداکاری اور فلم بینوں کو ہر لمحے تفریح دینے پر ، انٹرنیشنل آئی کون آف انڈین سنیما کا ایوارڈ دیا گیا۔منتظمین کے مطابق کنگ خان جب سے اداکاری سے جڑے ہیں۔ ہر برس انھوں نے بہترین فلموں کا تحفہ دیا ہے۔ دنیا بھر میں جہاں جاتے ہیں وہاں بھارتی سنیما کی نمائندگی کرتے ہیں۔

مقبول خبریں