
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ جو پوچھ رہے ہیں کے "اچانک" معیشت کی رفتار کیسے تیزہوگئی، ان کی خدمت میں 3 اپریل 2019 کا میرا یہ کلپ ہےاس وقت بتایا تھا کہ دوسال لگیں گے۔
اسد عمر نے کہا کہ پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے. فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے۔
یہ جو پوچھ رہے ہیں کے "اچانک" معیشت کی رفتار کیسے تیز ہو گئی، ان کی خدمت میں 3 اپریل 2019 کا میرا یہ کلپ. اس وقت بتایا تھا کے دو سال لگیں گے.پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے . معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے. فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے pic.twitter.com/RJNuRrgopV
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 29, 2021