پاکستان اور روس کے دشمن مشترکہ ہیں القاعدہ کیخلاف لڑیں گے پوتن

روس اورپاکستانی وفودکے اجلاس میں عالمی دہشت گردی کامقابلہ کرنے کیلیے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پراتفاق


Net News January 30, 2014
روس اورپاکستانی وفودکے اجلاس میں عالمی دہشت گردی کامقابلہ کرنے کیلیے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پراتفاق۔ فوٹو: فائل

روس کے صدر ولادی میرپوتن نے کہا ہے کہ دہشت گردپاکستان اورروس کے مشترکہ دشمن ہیں،القاعدہ کیخلاف سختی سے نمٹیں گے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انھوں نے برسلزمیں یورپی رہنمائوں سے ملاقات اورصحافیوں سے گفتگو میں کہاایک روزقبل اسلام آبادمیں ہونیوالے روس اورپاکستانی وفودکے اجلاس میں عالمی دہشت گردی کامقابلہ کرنے کیلیے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پراتفاق کیاگیا ہے۔

مقبول خبریں