انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے اضافے سے 177.89 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے بڑھ کر 180.50 روپے پر بند ہوئی