پاکستان ڈیوس کپ ٹائی میں کامیاب

ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی


Sports Reporter March 06, 2022
ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی۔

پاکستان نے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دی، مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے، پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔

ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس سنگلز میں لتھوانیا نے کامیابی حاصل کی، دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔

مقبول خبریں