ماما قدیر بلوچ کی سربراہی میں قافلہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جا کر اختتام پزیر ہو گا۔