پالیسی پرعمل درآمد پر 32 ارب روپے خرچ ہوں گے جس میں 22 ارب صوبے دیں گے جبکہ دس ارب روپے وفاق فراہم کرے گا۔