کرینہ کپور نے مصنفہ بننے کی خواہش ظاہر کردی

فی الحال کچھ نہیں سوچا کہ کتاب کس کے بارے میں لکھوں گی، کرینہ کپور


Showbiz Desk March 19, 2014
فی الحال کچھ نہیں سوچا کہ کتاب کس کے بارے میں لکھوں گی، کرینہ کپور فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ کسی دن اچھی کتاب لکھیں۔

ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ وہ اپنی بہن کرشمہ کپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اچھی کتاب لکھیں ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی فی الحال کتاب کے بارے میں کچھ نہیں سوچا کہ اسے کس کے بارے میں لکھوں گی۔

مقبول خبریں