کرسٹوفر اسپالڈنگ نے مطلوبہ مجرموں کی پوسٹ پر جواب لکھا تو پولیس کو معلوم ہوا کہ اس کے دو وارنٹ پہلے سے جاری ہیں