سی ٹی ڈی کا ساہیوال میں آپریشن، بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

نعمان شیخ  بدھ 14 دسمبر 2022
فوٹو:فائل

فوٹو:فائل

 لاہور: سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

گرفتار مبینہ دہشت گرد خرم علی سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش کی جا رہی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔