شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق

ویب ڈیسک  جمعرات 9 فروری 2023
لاشوں کو میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ زمین کا تنازع بتایا جارہا ہے (فوٹو : ایکسپریس)

لاشوں کو میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ زمین کا تنازع بتایا جارہا ہے (فوٹو : ایکسپریس)

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان میران شاہ کے علاقے ٹول خیل میں فریقین کے مابین فائرنگ کے درمیان پانچ ہلاکتیں ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔

miranshah five kiiled by firing 3 miranshah five kiiled by firing 4

ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشوں کو میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ زمین کا تنازع بتایا جارہا ہے۔

miranshah five kiiled by firing 2

miranshah five kiiled by firing 5

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔