خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں تعلیمی اداروں کیلیے موسم بہار کی تعطیلات

ویب ڈیسک  جمعرات 30 مارچ 2023
(فوٹو : فائل)

(فوٹو : فائل)

 پشاور: حکومت نے صوبے بھر کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کر دیں۔

خیبرپختون خوا کے محکمہ تعلیم نے موسم بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں یکم اپریل سے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔