انٹرنیٹ بندش عمران خان برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے زوم مینٹگ نہ کرسکے

انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد میٹنگ میں عمران خان کی بجائے زلفی بخاری شامل ہوئے


ویب ڈیسک May 25, 2023
(فوٹو: فائل)

گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔

عمران خان نے گزشتہ روز برطانیہ کی کنزرویٹو ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ زوم مینٹگ میں شامل ہونا تھا مگر انٹرنیٹ معطل ہونے کی وجہ سے مینٹگ میں شامل نا ہو سکے۔



زلفی بخاری نے ٹویٹ کیا اور بتایا کہ عمران خان کے گھر کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی وجہ زوم میٹنگ تھی۔

انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد میٹنگ میں عمران خان کی بجائے زلفی بخاری شامل ہوئے، زلفی بخاری نے مینٹگ کے انعقاد کے تعاون کے لیے لارڈ ڈینیئل جانن کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے