نوجوان نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی

35 سالہ اسد نے فائرنگ کر کے 33 سالہ عالیہ کو قتل کردیا، پولیس


ویب ڈیسک February 03, 2024
—فائل فوٹو

سمن آباد میں نوجوان نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ دوسرا گول چکر کے قریب پیش آیا، 35 سالہ اسد نے فائرنگ کر کے 33 سالہ عالیہ کو قتل کردیا، ملزم نے بعد میں اپنے سر میں بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق پولیس نے وقوع سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کرلیے، کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔