وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف تاجکستان اور قازقستان کے دورے پر تھے


ویب ڈیسک July 04, 2024
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔

پرائم منسٹر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف تاجکستان اور قازقستان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

 

مقبول خبریں