ذہانت کا پتہ دینی والی 7 انوکھی عادات

ذہانت کو روایتی طور پر معیاری ٹیسٹوں اور تعلیمی کامیابیوں کے ذریعے ماپا جاتا ہے


ویب ڈیسک August 20, 2024
[فائل-فوٹو]

ذہانت ایک کثیر الجہتی صفت ہے جس میں مسائل کو حل کرنے ، تخلیقی صلاحیتوں اور جذباتی تفہیم جیسی صلاحیتیں شامل ہیں۔

ذہانت کو روایتی طور پر معیاری ٹیسٹوں اور تعلیمی کامیابیوں کے ذریعے ماپا جاتا ہے تاہم ماہرین کے نزدیک ذہانت غیر روایتی طریقوں سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔

اس مضمون میں سات انوکھی عادات کا جائزہ لیا گیا ہے جن کا تعلق ذہانت سے ہے جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح کے رویے جیسے کہ خود سے بات کرنا، ڈوڈلنگ کرنا، رات کو جاگنا، تنہائی پسند کرنا جیسی عادتیں ذہین شخص کی نشانی ہوسکتی ہیں۔

خود سے باتیں کرنا

کمرے یا گھر میں اشیا کی بےترتیبی

بغیر کسی مقصد کے ڈرائینگ کرنا

رات کو جاگنا

پڑھنا

تنہائی میں رہنا

ذہنی مشقوں اور پہیلیوں میں مشغول ہونا

مقبول خبریں