لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

10 سے 12 رہزنوں کے گروہ نے گاڑی نہ روکے جانے پر فائرنگ کی، بس انتظامیہ


ویب ڈیسک October 22, 2024
فوٹو- فائل

 

لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے بس میں 8 گولیاں لگیں۔
بس انتظامیہ نے واقعے سے متعلق بتایا کہ 10 سے 12 رہزنوں کے گروہ نے گاڑی نہ روکے جانے پر فائرنگ کی، جس سے مسافر زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کرد

مقبول خبریں