پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا،


ویب ڈیسک August 06, 2025

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، ذرائع نے کہا کہ  اجلاس میں سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کریں گے۔

مقبول خبریں