راولپنڈی: فوم سے لوڈ ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا 

اسپارکنگ سے ٹرک میں لوڈ فوم نے آگ پکڑلی


ویب ڈیسک November 12, 2025

راولپنڈی کے علاقے چاہ سلطان چوک کرہ روڈ پر فوم سے لوڈ ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔

اسپارکنگ سے ٹرک میں لوڈ فوم نے آگ پکڑلی،  اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 
نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ 

ریسکیو 1122 راولپنڈی نے بتایا کہ حادثے میں ٹرک ڈرائیور و عملہ محفوظ رہا۔

مقبول خبریں