اہم قانون سازی، حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی


وقاص احمد November 21, 2025
فوٹو: فائل

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز  کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے اور حکام کی جانب سے  دونوں ایوانوں کے اجلاس ایک ساتھ طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔

مقبول خبریں