گورنر سندھ سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے اہل خانہ کی ملاقات

ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔

ویب ڈیسک January 20, 2026

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے اور شمائلہ عمران کی بہنوں نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔

ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے گورنر سندھ کی کاوشوں اور کوششوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

مقبول خبریں