اسلام آباد میں گھر میں گیس لیکج دھماکا،5 افراد زخمی

دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی،ریسکیو حکام


ویب ڈیسک January 22, 2026

اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

مقبول خبریں