- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
وقت کے ساتھ ہمارے ہاں کام میں تبدیلی رونما ہوئی ہے، جاوید اختر
کراچی: معروف بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ میں ماضی کے جھرنکوں میں ضرور جھانکتا رہتا ہوں مگر وقت کے ساتھ اپنے کام میں جدت لانے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ عوام کو میرا کام منفرد لگے اور پسند آئے۔
انڈین فلموں کی کامیابی میں فلم کی اسٹوری کے ساتھ گانوں کا بھی اہم کردار ہوتا ہے، مدن موہن، لکشمی کانتھ پیارے لال، آرڈی برمن، لالیا راجہ کی بنائی ہوئی دھنیں ہمیشہ کانوں میں رس گھولتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ہمارے ہاں کام میں تبدیلی رونما ہوئی ہے، اے آر رحمان، متھن، انکت تیواری، روی جیسے نئے لوگ انڈسٹری کے لیے معیاری کام کررہے ہیں، میں ہمیشہ اپنے کام سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں بھارتی شاعر جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہدی حسن، میڈم نور جہاں، نصرت جی، راحت فتح علی خان اور سجاد علی جیسے لوگ پیدا ہوئے، یہ بہت عظیم لوگ ہیں جب بھی کبھی مہدی حسن کو سنتا ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ ابھی بھی تشنگی باقی رہ گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔