الیکشن ٹریبونل نے خالد مگسی کی کامیابی کوکالعدم قرار دیکر حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔