سابق مس ایشیا کی شادی کی تقریب نئی دہلی کے ہوٹل میں ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔