انوشکا شرما پونے بھی پہنچ گئیں کارتھک کی منگیتر کے ساتھ میچ دیکھا

انوشکا وکٹ کیپر دنیش کارتھک کی منگیتر اور اسکواش اسٹار دیپیکا پالیکل کےساتھ بیٹھی رہیں جبکہ کوہلی بھی محتاط دکھائی دیے


Sports Desk May 22, 2015
انوشکا وکٹ کیپر دنیش کارتھک کی منگیتر اور اسکواش اسٹار دیپیکا پالیکل کےساتھ بیٹھی رہیں جبکہ کوہلی بھی محتاط دکھائی دیے۔ فوٹو : فائل

بھارتی فلمی اداکارہ انوشکا شرما اپنے محبوب ویرات کوہلی کی حوصلہ افزائی کے لیے پونے بھی پہنچ گئیں۔

ان کی وجہ سے کوہلی سن رائزرز حیدرآباد سے میچ کے دوران تنازع کا شکار ہوئے تھے،اینٹی کرپشن قوانین کو پائوں تلے روندتے ہوئے وہ دوران میچ ہی وی آئی پی اسٹینڈ میں انوشکا کے پاس پہنچ گئے تھے۔ اس بار انوشکا وکٹ کیپر دنیش کارتھک کی منگیتر اور اسکواش اسٹار دیپیکا پالیکل کے ساتھ بیٹھی رہیں جبکہ کوہلی بھی محتاط دکھائی دیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے