’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ نوجوان شاعر فرہاد جبریل کی ذوقِ سلیم اور جدت فکری کا آئینہ دار پہلا مجموعہ کلام ہے۔