سوناکشی کی سالگرہ پر سلما ن خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

شوبز ڈیسک  جمعرات 4 جون 2015
میری سالگرہ کی تقریب ہمیشہ سے میرے لیے ایک سرپرائز رہی ہے،  سوناکشی۔ فوٹو : فائل

میری سالگرہ کی تقریب ہمیشہ سے میرے لیے ایک سرپرائز رہی ہے، سوناکشی۔ فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو 2جون کو 28 برس کی ہوگئی ہیں۔

سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا پانیول فارم ہاؤس میں رات گئے ہونے والی تقریب میں سوناکشی ان کے گھروالوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس سلسلہ میں سوناکشی کا کہنا ہے کہ میری سالگرہ کی تقریب ہمیشہ سے میرے لیے ایک سرپرائز رہی ہے اور اس مرتبہ سلمان خان نے سرپرائز پارٹی دیکر حیران کردیا ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔