50واں یوم دفاع شایان شان طریقے سے منانے کافیصلہ

یوم دفاع پرخصوصی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے تاکہ 1965کی جنگ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے


Numainda Express August 20, 2015
یوم دفاع پرخصوصی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے تاکہ 1965کی جنگ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے: فوٹو: فائل

50ویں یوم دفاع کے انتطامات کا جائزہ لینے کیلیے وزیراعظم نوازشریف کی قائم کردہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 ستمبر کواہم قومی دن شایان شان طریقے سے منایاجائیگا۔

اس بات کافیصلہ گزشتہ روزوزیردفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں ہونے والے کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ یوم دفاع پرخصوصی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے تاکہ 1965کی جنگ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے۔

مقبول خبریں