جے ایف 17تھنڈر طیارے وزیراعظم نواز شریف کا اہم کارنامہ

1998میں پہلی مرتبہ چین کی جانب سے پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کا معاہدہ نواز شریف دور حکومت میں ہوا۔


INP January 07, 2016
1998میں پہلی مرتبہ چین کی جانب سے پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کا معاہدہ نواز شریف دور حکومت میں ہوا۔فوٹو : ایکسپریس/فائل

PESHAWAR: پاکستان میں چین کی مدد سے تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17تھنڈر کی گزشتہ 17 برسوں میں تیاری اور فروخت کے معاہدوں میں وزیراعظم نواز شریف کا ہر زاویے سے اہم کردار سامنے آیا اور اس حوالے سے اس اقدام کو اہم کارنامہ قرار دیاجا رہا ہے۔

جے ایف تھنڈر طیارے کی فروخت میں وزیراعظم نواز شریف کا ہر زاویے سے اہم کردار سامنے آیا اور اس حوالے سے اس اقدام کو اہم کارنامہ قرار دیاجا رہا ہے جہاں 1998 میں پہلی مرتبہ چین کی جانب سے پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کا معاہدہ نواز شریف دور حکومت میں ہوا۔ کامرہ میں 50 ویں طیارے کی تیاری اوراس کی پی اے ایف کو حوالگی کی تقریب کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم نوازشریف تھے جب کہ گزشتہ روز سری لنکا سے جے ایف 17 طیاروں کی فروخت کا تاریخی معاہدہ بھی وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں ہوا۔

مقبول خبریں