پاکستانی ٹیم کی بس خراب سڑک پر20منٹ تک انتظار کرنا پڑا

دوسری بس آنے پر قومی کرکٹرز کو منزل تک روانہ کیا گیا۔


Sports Desk February 27, 2016
دوسری بس آنے پر قومی کرکٹرز کو منزل تک روانہ کیا گیا۔ فوٹو: اے ایف پی

پریکٹس سیشن کے بعد ہوٹل جاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی بس خراب ہو گئی جس کے باعث قومی کرکٹرز کو کچھ دیر تک زخمت اٹھانا پڑی۔

اسٹیڈیم سے ہوٹل واپس جا کر آرام کرنے کے خواہاں کھلاڑیوں کو15 سے 20منٹ تک انتظار کی زحمت برداشت کرنا پڑی، دوسری بس آنے پر انھیں منزل تک روانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے لئے بنگلا دیش میں موجود ہے اور اس کا پہلا میچ آج روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہے۔

مقبول خبریں