اعتزاز احسن دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے اسپتال میں داخل 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

ڈاکٹروں نے اعتزاز احسن کی انجیو گرافی کی اور 2 اسٹنٹ بھی ڈالے۔


Numainda Express March 10, 2016
ڈاکٹروں نے اعتزاز احسن کی انجیو گرافی کی اور 2 اسٹنٹ بھی ڈالے۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال داخل کروا دیا گیا۔

ڈاکٹروں نے اعتزاز احسن کی انجیو گرافی کی اور 2 اسٹنٹ بھی ڈالے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت اب بہتر ہے، ایک روز مزید اسپتال میں رکھنے کے بعد ان کو ڈسچارج کر دیا جائیگا۔ ڈاکٹروں نے اعتزاز احسن کو کچھ روز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مقبول خبریں