پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پیش کیا۔