1919 میں پیدا ہونے والے فُو ہاؤ کو 2012 میں ممی بنادیا گیا تھا جس کے بعد اسے سونے کی پٹیوں میں لپیٹا گیا۔