ڈیلس کے ڈپٹی میئر مسٹر ٹم نیلسن، ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصلر جنرل افضال محمود ایکسپریس کے زیر اہتمام پاکستان پراپرٹی شو کا افتتاح کر رہے ہیں، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر بزنس ڈیولپمنٹ ایکسپریس پبلیکیشنز سیف الاعظم ،صدر راولپنڈی چیمبرمیاں ہمایوں پرویز، وائس چیئر مین خورشید برلاس ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عتیق ملک، پاک امریکا بزنس فورم کے صدر حفیظ خان اوردیگر کھڑے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس