وہاب ریاض میلبورن گراؤنڈ کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹیسٹ بولر بن گئے

وہاب ریاض ٹیسٹ میچز میں 5 کی اوسط سے رنز دینے والوں میں پانچویں نمبر پر ہیں۔


Sports Desk December 29, 2016
وہاب ریاض ٹیسٹ میچز میں 5 کی اوسط سے رنز دینے والوں میں پانچویں نمبر پر ہیں ۔ فوٹو : فائل

PESHAWAR: وہاب ریاض میلبورن گراؤنڈ کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹیسٹ بولر بن گئے ہیں۔

وہاب ریاض نے میلبورن گراؤنڈ میں 27اوورز میں 135 رنز دے کر 2 شکار کیے، یوں اوسط 5 رنز فی اوور رہی، اس سے قبل محمد سمیع نے ہی دسمبر 2014 میں 4.75 کی ایوریج سے رنز دیے تھے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :وہاب ریاض کی نو بالز قومی ٹیم کو مہنگی پڑنے لگی

وہاب ریاض ٹیسٹ میچز میں 5 کی اوسط سے رنز دینے والوں میں پانچویں نمبر پر ہیں، اس سے قبل عمران خان، وقار یونس، مشتاق احمد اور محمد سمیع مختلف میچز میں رنز روکنے میں ناکام رہے تھے۔

مقبول خبریں