خالد شیخ محمد کا طویل خط منظرِعام پر آگیا ہے جس میں نائن الیون کےلیے امریکی حکومت کو موردِ الزام ٹھہرایا گیا ہے۔